لاڑکانہ: پولیس نے پیرزادہ کالونی سے اغواء ہونیوالا بچہ بازیاب کروا لیا

Mar 09, 2023 | 12:58:PM
لاڑکانہ: پولیس نے پیرزادہ کالونی سے اغواء ہونیوالا بچہ بازیاب کروا لیا
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) تھانہ حیدری پولیس نے کچے کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے پیرزادہ کالونی سے اغواء ہونیوالے بچے شعیب سومرو کو بازیاب کروا لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق اس کارروائی کے دوران 6 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے جن سے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: شجاع آباد،کھیتوں سے 40 سالہ شخص کی بوری بند لاش برآمد

ایس ایچ او حیدری الطاف چنا کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ شعیب سومرو کی بازیابی کیلئے اغوا کاروں نے 3 کروڑ روپے تاوان کی رقم طلب کی تھی۔

بچے کے واپس آنے پر والدین بہت پرسکون اور خوش نظر آ رہے تھے۔