تعطیلات کے بعد عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کل سے ہوگی
کیپشن: عدالت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)عیدالاضحیٰ کی چار روزہ تعطیلات کے بعد عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کل سے ہوگی۔
لاہور ہائیکورٹ ، سیشن اور سول عدالتوں میں معمول کے مطابق مقدمات ہوگی،پرنسپل سیٹ پر چیف جسٹس عالیہ نیلم سمیت13 ڈویژن اور 30 سنگل بنچ مقدمات کی سماعت کریں گے۔
جسٹس شجاعت علی خان ، جسٹس عابد عزیز شیخ ، جسٹس شمس محمود مرزا مقدمات کی سماعت کریں گے ۔جسٹس فیصل زمان خان ، جسٹس شاہد کریم ، جسٹس شہرام سرور چودھری سماعت کریں گے ۔جسٹس فاروق حیدر ، جسٹس علی ضیاء باجوہ ، جسٹس خالد اسحاق سمیت دیگر ججز سماعت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:ایک سال میں کتنے لاکھ پاکستانی ملازمت کیلئے بیرون ملک منتقل ہوئے؟رپورٹ جاری