لاہور بار نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

Jun 09, 2023 | 10:51:AM
لاہور بار نے ہڑتال کا اعلان کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ماڈل ٹاؤن عدالتیں منتقل کرنےکیخلاف لاہوربارنےہڑتال کااعلان کر دیا۔

صدرلاہوربار کا کہنا ہے کہ عدالتوں میں وکلاصرف اہم کیسوں میں پیش ہورہے،ہمارےمطالبےپرعملدرآمدنہیں کیاجارہا،وکلا کا کہنا ہے کہ مطالبات پورےنہ ہونےتک ہڑتال جاری رہےگی۔
صدرلاہوربارراناانتظارحسین نےکل جنرل ہاؤس کااجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں آئندہ کیلئےلائحہ عمل طےکیاجائےگا۔

یہ بھی پڑھیں: بڑا ریلیف، تیل اورگھی مزید سستا ہو گیا