اداکارہ زارا نور عباس کیسی لڑکی کا کردار کرنا چاہتی ہیں؟ بتادیا

Jun 09, 2023 | 00:41:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) پاکستانی معروف اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ وہ  پنجابی، سرائیکی اور پٹھان لڑکی کا کردار کرنے کا بہت شوق رکھتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ پنجابی، سرائیکی اور پٹھان لڑکی کے کردار والے ڈرامے کرنا چاہتی ہیں۔اداکارہ کی یہ کردار کرنے کی خواہش کرنے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔جس میں انکے صارفین دلچسپ ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔