تربت: دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے بچہ زخمی ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین)تربت کے علاقے جوسک میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے بچہ زخمی ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے بچے کا ایک ٹانگ شدید زخمی ہوا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق زخمی کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ،دھماکہ خیز مواد کچھرے کے ڈھیر میں پڑا تھا، دھماکے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں :2022ہم اندرونی طور پر تقریباً ڈیفالٹ ہوچکے تھے: احسن اقبال