جناح گراؤنڈمیں جلسےکا معاملہ،پی ٹی آئی نے25لاکھ روپےسیکیورٹی ڈپازٹ جمع کرادیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نےمزارِقائدمینجمنٹ بورڈکو 25لاکھ روپےسیکورٹی ڈپازٹ جمع کرادیا۔
تحریک انصاف کی جانب سے سیکیوورٹی ڈپازٹ کی رقم پےآرڈرکی صورت میں جمع کرائی گئی ہے،پی ٹی آئی نےمزارِقائدمینجمنٹ بورڈکو 25لاکھ روپےسیکورٹی ڈپازٹ جمع کرادیا،اتوارکومزارِقائدپرپی ٹی آئی جلسہ کرےگی۔
دوسری جانب سندھ حکومت نے پی ٹی آئی کوجناح گراٶنڈمیں جلسہ کرنےکی اجازت دی ہے،ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ جلسے پرکوئی پابندی نہیں ہے،کراچی میں جلسہ کیلئےپی ٹی آئی کوقانون کےمطابق اجازت دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : بار ایسوسی ایشن کاسہیل آفریدی کوحیدرآباد ہائیکورٹ بارسےخطاب کی اجازت دینے سے انکار