سہیل حبیب تاجک نئے انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر تعینات

Jan 09, 2024 | 21:20:PM
سہیل حبیب تاجک نئے انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر تعینات
کیپشن: نئے انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر تعینات ہونے والے سہیل حبیب تاجک
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سہیل حبیب تاجک نئے انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر تعنیات ہو گئے۔

انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر ڈاکٹر امیر احمد شیخ کو تبدیل کر دیا گیا، ان کی جگہ سہیل حبیب تاجک نئے انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر تعینات ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: نگران وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے صدر کو خط، کیا درخواست کی؟ اہم خبر آ گئی

اس سے قبل بھی سہیل حبیب تاجک آئی جی آزاد کشمیر رہے چکے ہیں، وہ پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں، وزیراعظم نے نئے آئی جی آزادکشمیر کے نام کی منظوری دے دی ہے اور اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔