کورونا بےقابو، کتنے کیس رپورٹ ہوئے؟اعداد و شمار جاری 

Jan 09, 2024 | 12:57:PM
قومی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد) قومی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق 31 دسمبر 2023 سے 6 جنوری 2024 کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 11 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ملک بھر میں 3551 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ 

مزید پڑھیں: سانحہ 9 مئی،عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

گزشتہ ہفتے مثبت کورونا کیسز کی قومی شرح 0.31 فیصد فیصد رہی جبکہ گزشتہ ہفتے سے اب تک ملک میں کوئی بھی کورونا سے ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔