خیرپور، گاﺅں پر حملہ، 3 افراد جاں بحق ،3 شدید زخمی 

Jan 09, 2021 | 21:07:PM
 خیرپور، گاﺅں پر حملہ، 3 افراد جاں بحق ،3 شدید زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیرپور ،تھانہ فیض محمد بنڈو میں گاﺅں پر حملہ، فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ،3 شدید زخمی ہوگئے۔
 تفصیلا ت کے مطا بق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا سلسلہ جاری جبکہ علاقے میں خوف و ہراس کی صورتحال ہے ۔جاں بحق ہونے والوں میں ابوبکر، سراج ،دیگرشامل ہیں۔ریسکیو وا لوں نے جاں بحق اور زخمیوں کو فو ری قریبی ہسپتا ل منتقل کر دیا ہے۔