این اے 168 بہاولپور، مسلم لیگ ن کے محمد اقبال چنڑ نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 21:47:PM
این اے 168 بہاولپور، مسلم لیگ ن کے محمد اقبال چنڑ نے میدان مار لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 168 مکمل سرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں۔

موصول شدہ نتائج کے مطابق اس حلقے سے پاکستان مسلم لیگ ن کے محمد اقبال چنڑ 1 لاکھ 24 ہزار 5 سو 29 ووٹوں کیساتھ کامیاب رہے۔

این اے 168 سے آزاد امیدوار سمیع اللہ چوہدری 52 ہزار 2 سو 70 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔