این اے 248 کراچی خالد مقبول صدیقی جیت گئے 

Feb 09, 2024 | 21:36:PM
این اے 248 کراچی خالد مقبول صدیقی جیت گئے 
کیپشن: خالد مقبول صدیقی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 )کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 248 میں ایم کیو ایم کے کنونیرخالد مقبول جیت گئے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 248 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کامیاب ہو گئی،خالد مقبول صدیقی ایک لاکھ 3 ہزار سے زائد ووٹ لیکر پہلے نمبر پرہے ،آزاد امیدوار ارسلان خالد 86342 ووٹ لے کر دوسرے نمبر رہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت بنانے کا مشن یا کچھ اور۔۔۔ آصف زرداری اور بلاول لاہور پہنچ گئے