این اے 229 : پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا

Feb 09, 2024 | 12:18:PM
 این اے 229 : پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی کے حلقہ  این اے 229  ملیر سے پاکستان سیٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

کراچی کے حلقہ  این اے 229  ملیر کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا،جس کے مطابق  پاکستان پیپلزپارٹی کے جام عبدالکریم جوکھیو 55 ہزار 732 ووٹ لیکر جیت گئے جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار قادر بخش کلمتی 21ہزار 841 ووٹ حاصل کر سکے۔

یہ بھی پڑھیں:این اے 130: نواز شریف بازی لے گئے، یاسمین راشد کو شکست