پی ایس 57 مٹیاری , پیپلز پارٹی رہنما مخدوم فخر زمان جیت گئے

Feb 09, 2024 | 05:55:AM
پی ایس 57 مٹیاری , پیپلز پارٹی رہنما مخدوم فخر زمان جیت گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گزشتہ روز ہونے والے انتخابی دنگل  کے 12 گھنٹے بعد نتائج آنا شروع ہو گئے ۔ 

تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 57 مٹیاری  سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم فخرزمان52 ہزار175 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ، گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے ) کے امیدوار سید جلال شاہ44 ہزار 873 ووٹ لیکر دوسرےنمبر پر رہے ۔