PP-158 لاہور: شہباز شریف جیت گئے

Feb 09, 2024 | 05:45:AM
PP-158 لاہور: شہباز شریف جیت گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پی پی 158 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن کے امیدوار شہباز شریف جیت گئے۔

فارم 47 کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 158 لاہور سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کامیاب ہو گئے، شہباز شریف  نے 36 ہزار 842 ووٹ حاصل کئے جبکہ آزاد امیدوار یوسف علی نے 23 ہزار 847 ووٹ لئے۔

حلقہ میں 85 ہزار 54 ووٹ کاسٹ ہوئے اور ووٹرز ٹرن آؤٹ 48. 11 فیصد رہی۔