این اے 55 راولپنڈی، لیگی امیدوار ابرار احمد کامیاب

Feb 09, 2024 | 05:31:AM
این اے 55 راولپنڈی، لیگی امیدوار ابرار احمد کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ابرار احمد کامیاب ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن )کے ابرار احمد نے 78 ہزار 542 ووٹ  حاصل کیے، آزاد امیدوار محمد بشارت راجہ68 ہزار 101 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔