این اے 142 ساہیوال؛ 250 پولنگ سٹیشنز سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار آگے

Feb 09, 2024 | 02:30:AM
این اے 142 ساہیوال؛ 250 پولنگ سٹیشنز سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار آگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ساہیوال  سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 142 میں پاکستان تحریک انصاف  کے حمایت یافتہ امیدوار  عثمان علی نے میدان مار لیا۔ 

 این اے 142 کے 250 پولنگ سٹیشنز  سے موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق  پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عثمان علی 62863 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر  جبکہ ن لیگ کے چودھری اشرف 53707 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں،اس حلقے سے پولنگ سٹیشنز کی کل تعداد431 ہے ۔

نوٹ:(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں )