PS-17 قمبر شہداد کوٹ: پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب

Feb 09, 2024 | 01:33:AM
PS-17 قمبر شہداد کوٹ: پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 17 قمبر شہداد کوٹ سے مکمل نتیجہ آ گیا، پیپلز پارٹی کے امیدوار برہان خان چانڈیو نے میدان مار لیا۔

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 17 قمبر شہدادکوٹ کے تمام 148 پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برہان خان چانڈیو 39540 لیکر کامیاب ہو گئے جبکہ جی ڈی اے کے امیدوار جاوید کھوکھر 15460 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔