محکمہ ریلوے میں گریڈ 18 افسروں کے تقرر و تبادلے

Feb 09, 2021 | 21:39:PM
محکمہ ریلوے میں گریڈ 18 افسروں کے تقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)محکمہ ریلوے نے سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ18 کے چار افسروںکے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔
 نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریک سپلائی آفیسر لاہور ڈویژن عثمان عبداللہ کو ایگزیکٹو آفیسر ٹریک ہیڈکوارٹر،ڈویژنل انجینئر ٹو سخاوت علی کو ڈویژنل انجینئر ون لاہور ڈویژن، ڈویژنل انجینئر ون احمد قریشی کو ٹریک سپلائی آفیسر لاہور ڈویژن جبکہ ایگزیکٹو آفیسر ٹریک واصف اکرام کو ڈویژنل انجینئر ٹو لاہور ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے۔