پاکستان بنگلہ دیش سیریز۔۔ترک یو ٹیوب چینل کی خصوصی رپورٹ۔۔ویڈیو ضرور دیکھیں

Dec 09, 2021 | 21:59:PM
پاکستان، بنگلہ دیش، سیریز، ترک، یو ٹیوب، چینل، خصوصی، رپورٹ
کیپشن: پاکستان بنگلہ دیش سیریز پرترک یو ٹیوب چینل کی خصوصی رپورٹ

(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش مکمل ہو گیا ہے۔پاکستان نے بنگلہ دیش کو ٹی 20 اور ٹیسٹ میچ سیریز میں واش آؤٹ کر دیا۔ اس خوشی اور جیت کے موقع پر  ترکی اردو کے یوٹیوب چینل نے خصوصی رپورٹ جاری کئی ہے۔ ویڈیو  دیکھ کر آپ بھی لطف اندوز ہو ں گے۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا خیال کرے۔۔سردیوں میں10 لاکھ افغان بچوں کے بھوک سے مر نے کا خدشہ