اعجاز چودھری نے سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا 

Aug 09, 2025 | 20:54:PM
اعجاز چودھری نے سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری نے سانحہ 9مئی میں سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 11 اگست کو سماعت کرے گا،بینچ میں جسٹس عبہر گل خان بھی شامل ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے سانحہ 9 مئی کیس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے۔ 

یاد رہے کہ شیر پاؤ پل جلاؤ گھیراؤ اور تقاریر کیس میں سزا سنائی گئی تھی۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: