بھلوال: 4 بہنوں نے زہریلی گولیاں کھالیں ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

Aug 09, 2025 | 13:45:PM
بھلوال: 4 بہنوں نے زہریلی گولیاں کھالیں ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھلوال کے علاقے چک 7 شمالی میں 4 بہنوں نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا لیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق چاروں لڑکیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس حوالے سے والدہ کا کہنا ہے کہ بیٹیوں کی عمریں 12 سے 18 سال کے درمیان ہے۔

انہوں نے کہا کہ باہر سے گھر آئی تو چاروں بچیوں کو بے ہوشی کی حالت میں پایا۔

مزید پڑھیں:مریم نوازکوانوکھاخراج تحسین،نام اورتصویرکیساتھ پرفیوم متعارف