مریم نوازکوانوکھاخراج تحسین،نام اورتصویرکیساتھ پرفیوم متعارف 

وزیراعلیٰ پنجاب کا برینڈ متعارف کروانے والی خاتون سے پرفیوم کے مطالبے کاٹویٹ بھی وائرل 

Aug 09, 2025 | 12:50:PM
مریم نوازکوانوکھاخراج تحسین،نام اورتصویرکیساتھ پرفیوم متعارف 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے نام پرپرفیوم لانچ کرنے والی خاتون سے پرفیوم کا مطالبہ کر دیا۔
مریم نواز شریف کا ٹوئٹ وائرل ہوگیاہے جس میں انہوں نے پرفیوم لانچ کرنےوالی خاتون سے پرفیوم کامطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ’’I also want one pls ‘‘

خاتون نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی تصویر والا پرفیوم بطور خراج تحسین لانچ کیاہے جس کانام ’’The Motivation Blend‘‘ ہے,سوشل میڈیا پراس خوشبو اور ٹوئٹ کے چرچے ہیں،اسے عوامی پذیرائی بھی حاصل ہورہی ہے،مریم نواز کی جانب سے خوشبو بنانے والی خاتون کے جذبے کو بھی سراہا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:معروف کارسازکمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
یہ خاتون کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب سے محبت کا انوکھا اظہارہے جس میں“Youth Motivator” کے لقب کے ساتھ مریم نواز کو خراجِ تحسین پیش کیاگیاہے۔