شادی کی تقریب ، دلہن نے دلہے کی پٹائی کرڈالی ، ویڈیووائرل

Aug 09, 2022 | 21:49:PM
دلہن ، پٹائی کرڈالی
کیپشن: دلہا اور دلہن کی لڑائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شادی کی رسومات کے دوران معمولی بات دلہن نے دولہا کی پٹائی کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
تفصیلات کے مطابق نیپال میں شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کو ایک دوسرے کے چہرے کو رنگنا تھا کہ اس دوران دلہن غصے میں آگئی اور دلہے کی پٹائی کرنے کیلئے چڑھ دوڑیں اس دوران دلہا مزاحمت کرتا رہا مگر دلہن نے ایک تھپڑ جڑ دیا دلہن اسی کوشش میں نیچے بھی گرگئی

دونوں کے اہل خانہ نے دلہا دلہن کو روکنے کی بہت کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین نے مزے مزے کے تبصرے کیے اور شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کی لڑائی کو نورا کشتی قرار دیا۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت کے حالات سری لنکا سے بھی بدتر،اپوزیشن مودی پر برہم