جنگ بندی تجاویز میں لبنان اور "مزاحمتی تنظیمیں" شامل ہیں, قالیباف کا اصرار
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) جنگ بندی تجاویز میں لبنان اور مزاحمتی تنظیمیں شامل ہیں۔ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف کہتے ہیں جنگ بندی کے بعد اسرائیل کے حملے غیر قانونی ہیں ۔
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی ۔ایران کا ردعمل سخت ہوگا۔
کل جمعہ کے روز اسرائیل نے لبنان مین حزب اللہ کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے تھے۔ حزب اللہ نے اسرائیل کے شمالی اور جنوبی علاقوں پر راٹ حملے کئے تھے اور آج بھی پاکستان مین شب آٹھ بجے تک لبنان میں اسرائیل کے حزب اللہ کے علاقوں پر حملے جاری رہے۔
یہ بھی پڑھیئے: سپر ایل نینو آ رہا ہے! گرم سمندرہمارے ہاں سخت گرمی اور خشک سالی لا سکتا ہے