بھارت اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عید جمعرات کو ہو گی

Apr 09, 2024 | 19:52:PM
بھارت اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عید جمعرات کو ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ہمسایہ ملک بھارت اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا  اس لیے عید جمعرات کو ہو گی ۔

تفصیلات کے مطابق امام جامع مسجد دہلی نے اعلان کیا ہے کہ بھارت میں شوال کا چاند نطر نہیں آیا اس لیے  عید جمعرات کو ہوگی، دوسری جانب بنگلہ دیش میں بھی شوال کاچاند نظر نہیں آیا ، واضح رہے کہ پاکستان کے  بڑوں شہروں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں البتہ چند چھوٹے شہروں سے شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔