فیصل آباد پولیس میں تقررو تبادلے کے احکامات جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(علی بھٹہ)فیصل آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے، ایس ایچ او جنید نذیر گجر کو تھانہ بٹالہ کالونی سے تھانہ پیپلز کالونی تعینات کردیا گیا۔
ایس ایچ او رانا مغفور کو پیپلز کالونی سے تھانہ غلام محمد آباد تعینات کردیا گیا ہے، سب انسپکٹر ملک محمد عمران کو ایس ایچ او بٹالہ کالونی تعینات کردیا گیا ۔
سب انسپکٹر عمران عامر کو ایس ایچ او نشاط آباد تعینات کردیا گیا،سی پی او فیصل آباد نے تبادلے کے احکامات جاری کیے ۔