بہاولنگر; خاتون پر تشدد کر کے قتل کرنے اور لاش کو مٹی میں دبانے والا ملزم گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سہیل عمران) بہاولنگر کے علاقے فقیروالی میں خاتون کے قتل کا معاملہ میں اہم پیشرفت ہوئی،خاتون پر تشدد کر کے قتل کرنے اور لاش کو مٹی میں دبانے والےملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق خاتون کے نامعلوم وجوہات کی بناء پر قتل کی اطلاع ملی،پولیس نے تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے قلیل وقت میں قتل کے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کرلیا۔
ڈی پی او نے کہا ہے کہ فقیروالی ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: دریائے چناب، دریائے ستلج بے قابو، ملتان، بہاولپور کے مختلف دیہات زیر آب