جواایپ کیس:یوٹیوبرڈکی بھائی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( شاہین عتیق )جواایپ کیس میں گرفتاریوٹیوبرڈکی بھائی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم ایجنسی نے سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو ضلع کچہری میں پیش کر دیا،ڈکی بھائی کو تین روز ہ ریمانڈ ختم ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور میں روزانہ 700ٹن سپلائی لیکن گلی محلوں میں چینی دستیاب نہیں
جوڈیشل مجسٹریٹ نے ڈکی بھائی کو14 روزکے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجواتے ہوئےایف آئی اے کو جلد تفتیش مکمل کرکے چالان پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔