پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ملکوں میں شامل ہے: برطانوی ہائی کمشنر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک قرار دیدیا۔
ایک انٹرویو کے دوران جین میریٹ نے کہاکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں شامل ہے جب کہ موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے۔
یہ بھی پڑھیں:’’ اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں‘‘وسیم اکرم کس بات پر شرمندہ ؟
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تعلیم کے مختلف نظاموں اور آبادی میں تیز اضافے کی وجہ سے پاکستان کو تعلیمی نظام میں بہتری لانے کے لیے بڑے امتحان کا سامنا ہے۔