آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1ارب21کروڑ ڈالرزقرض جاری کرنے کی منظوری دیدی
کیپشن: پاکستان، آئی ایم ایف لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض کی اگلی قسط کی منظوری دے دی ۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے دونوں جائزوں کی منظوری دے دی، پاکستان کو فوری طور پر ایک ارب 21 کروڑ ڈالرز جاری کیے جائیں گے۔
آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان اصلاحاتی ایجنڈے پر قائم ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی نے بھی بازی پلٹ دی، اہم سیاسی شخصیت بلاول کے کارواں میں شامل