میئر کراچی مرتضیٰ وہاب الیکٹرک بائیک پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے

May 08, 2026 | 17:04:PM
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب الیکٹرک بائیک پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب الیکٹرک بائیک پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے۔ 

اس موقع پر میئر کراچی کا کہنا تھا کہ بائیک چلانا کوئی مشکل کام نہیں، میں بچپن میں سائیکل چلاتا تھا۔ 

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میں ایک میٹنگ کے لیے سندھ اسمبلی آیا ہوں، میرے پاس گاڑی کا لائسنس ہے، موٹرسائیکل کا نہیں،اب ہیلمٹ لوں گا اور لائسنس بھی اپلائی کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں؛ الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل کابڑا فیصلہ!سابق سپیکر سمیت 3امیدوار نااہل قرار