لاہور: سلنڈر دھماکے میں 6 افراد جھلس گئے

May 08, 2024 | 10:33:AM
لاہور میں لاری اڈا کے قریب ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں6  افراد زخمی ہوگئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری) لاہور میں لاری اڈا کے قریب ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں6  افراد جھلس گئے۔

تفصیلات کےمطابق لاہورلاری اڈا کے قریب ہوٹل میں سلنڈردھماکا ہوا ہے،دھماکے سے ہوٹل کو نقصان پہنچا، واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نےموقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  فیصل آباد: 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے تک سستا ہوگیا

ریسکیوحکام کا کہنا ہےکہ حادثے میں زخمی افراد کو طبی امداد دی جارہی ہے۔