چیئر مین واپڈا کا استعفیٰ کابینہ اجلاس میں لانے کی ہدایت

May 08, 2022 | 13:33:PM
شہبازشریف ، رد عمل
کیپشن: شہبازشریف فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم نے چیئرمین واپڈا کا استعفیٰ کابینہ اجلاس میں لانے کی ہدایت کر دی،بدھ کو کابینہ اجلاس میں چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا استعفیٰ ایجنڈے کے طور پر لایا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق کابینہ چیئر مین واپڈا کا استعفیٰ منظور کرے گی یا مسترد کرے گی ۔کابینہ اجلاس میں چیئرمین واپڈا کے استعفے پر بحث بھی ہو گی ،کابینہ اگر استعفیٰ منظور کر لیتی ہے تو نئے چیئرمین واپڈا کی تعیناتی کا عمل شروع ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ حرامانی ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں