ٹرمپ نے علی لاریجانی کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا

Mar 08, 2026 | 16:06:PM
 ٹرمپ نے علی لاریجانی کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے علی لاریجانی کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہاہےکہ علی لاریجانی پہلے ہی شکست کھا چکے ہیں،امریکا تاریخی کامیابی حاصل کر رہا ہے جواس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی فوجیوں کو قیدی بنانے کا ایرانی دعویٰ، امریکا کا ردعمل بھی آگیا

 امریکی صدرنےکہاکہ ایرانی فوج، نیوی اور قیادت ختم کر دی، ان کا کچھ باقی نہیں رہا،ہم نے ایران کو بھاری نقصان پہنچایاہے۔