لالی وڈ فلم ’’بلھا‘‘ کا گانا ’’لجپالاں‘‘ ریلیز کر دیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)لالی وڈ فلم ’’بلھا‘‘ کا گانا ’’لجپالاں‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے، پاکستانی پنجابی سینما کی آنے والی فلم ’’بلھا‘‘ (Bullah) کا گانا ’’لجپالاں‘‘ (Lajpalan) ریلیز کر دیا گیا ہے۔
یہ ایک سُرور انگیز اور جذباتی گانا ہے جو عزت، محبت اور حفاظت کے تھیم پر مبنی ہے، اور اسے فلم کے مرکزی کردار شان شاہد (Shaan Shahid) کی فیچرنگ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
یہ گانا فلم کے ایڈوانس پروموشن کا حصہ ہے اور فلم خود عید الاضحیٰ 2026 پر ریلیز ہونے والی ہے، فلم کی بقیہ کاسٹ میں اداکار عدنان بٹ ۔سونیا حسین اور نعیمہ بٹ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:8پاکستانی عہدیدار عالمی ٹینس کمیٹیوں کا حصہ