بانی سے ملاقات کا دن ، وکلا کے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ، چھ وکلا کے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی ۔
بیرسٹر گوہر ،انتظار حسین پنجوتھہ ،علی زمان ،فیصل ملک ،حنا جاوید اور اویس یونس چودھری کا نام شامل ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھی ملاقات کے لئے آئیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت کی افغانستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں تاریخ ساز فتح