طلبا کی موجیں ، چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)حکومتِ تلنگانہ نے ریاست میں اسکولوں کے دوبارہ آغاز کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے، پہلے اسکول 12 جون سے کھلنے والے تھے تاہم اب انہیں 15 جون سے دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
حکومت کے مطابق 13 جون کو دوسرا ہفتہ وار تعطیل اور 14 جون کو اتوار ہونے کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
حکام نے واضح کیا ہے کہ 13 جون کی تعطیل کے بدلے 11 جولائی (دوسرا ہفتہ) کو ورکنگ ڈے قرار دیا جائے گا اور اس دن تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:گلگت بلتستان میں کون سی جماعت آگے کون کتنی نشستیں لے اڑا؟جانیے