بھارت میں کورونا سے تباہی: سنی لیون غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئی

Jun 08, 2021 | 22:33:PM
بھارت میں کورونا سے تباہی: سنی لیون غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھارت میں عالمی وائرس کوروناوائرس سے ہلاکتیں جاری ہیں اور لوگوں کے کاروبار تباہ ہو گئے جبکہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ بیروز گار ہو چکے ہیں اور فاقہ کشی پر مجبور پر ہیں ایسے میں بالی ووڈ اداکار سنی لیون کورونا میں غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

بھارت میں کورونا کی دوسری لہر کی ہلاکت خیزی جاری ہے اور ایسے میں کئی نامور اداکار بھی ضرورت مندوں کی مدد کیلئے سامنے آئے ہیں۔سونو سود، سلمان خان، اکشے کمار، اجے دیوگن اور امیتابھ بچن کے بعد اب سنی لیون بھی میدان میں آگئی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

اداکارہ نے اپنے شوہر ڈینیئل ویبر کے ہمراہ کھانے اور پھل فروٹوں سے بھرا ہوا ٹرک ضرورتمندوں میں تقسیم کیا۔ اداکارہ نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں غربا کے درمیان خود فوڈ پیکٹس اور پھل تقسیم کیے۔ اس دوران کئی افراد نے اداکارہ کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:  علیزے شا ہ کی شا رٹ ہیئر کٹنگ پر سوشل میڈیا صا رفین نے نیا پینڈورا با کس کھو ل دیا