علیزے شا ہ کی شا رٹ ہیئر کٹنگ پر سوشل میڈیا صا رفین نے نیا پینڈورا با کس کھو ل دیا

Jun 08, 2021 | 22:09:PM
 علیزے شا ہ کی شا رٹ ہیئر کٹنگ پر سوشل میڈیا صا رفین نے نیا پینڈورا با کس کھو ل دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )اداکارہ علیزے شا ہ ان دنوں بہت سی خبروں میں ان ہیں۔ان میں سے ایک ان کی شا رٹ ہیئر کٹنگ بھی ہے۔
 تفصیلا ت کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کے علیزے کی شارٹ کٹنگ پر دیے گئے تبصرے  وائرل ہو رہے ہیں۔اداکارہ نے شارٹ ہیئر کٹ لیتے ہوئے اپنی شخصیت کو ایک نیا چینج دیا ہے، اس لک کے بعد علیزے کے مداح ایک طرف جہاں اس ہیئر کٹ کو ان کی خوبصورتی میں اضافہ قرار دے رہے ہیں وہیں کچھ صارفین اس پر اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ان کے نئے ہیئر کٹ پر کچھ میمز بھی وائرل ہورہی ہیں، ان وائرل میمز میں ایک میم علیزے شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف کو جواب دے دیا۔
علیزے کی شارٹ ہیئر کٹ کے ہمراہ تصویر پر بنائی گئی میم میں صارف کا کہنا تھا کہ اگلی بار اس نے فوجی کٹنگ کروالینی ہے،۔
انسٹاگرام اسٹوری پر میم شیئر کرتے ہوئے علیزے نے صارف کو جواب دیا ہاں تو کوئی مسئلہ ہے کیا۔

یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کے سا تھ کا م کرکے پچھتایا۔۔یاسر نواز کے بیان پر ادا کا رہ نے خاموشی توڑ دی