فائزر ویکسین صرف کمزور قوت مدافعت والے افراد کو لگائی جائے گی 

Jun 08, 2021 | 20:45:PM
فائزر ویکسین صرف کمزور قوت مدافعت والے افراد کو لگائی جائے گی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے واضح کیا ہے کہ کورونا سے تحفظ فراہم کرتی فائزر ویکسین صرف کمزور قوت مدافعت والے افراد کو لگائی جائے گی۔
 ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ فائزر ویکسین صرف کمزور قوت مدافعت والے افراد کو لگائی جائے گی، کمزور قوت مدافعت کی وضاحت کچھ دیر میں منسٹری کی ویب سائٹ پرکر دی جائیگی۔
 یہ بھی پڑھیں۔جرمن ولاگر سے منگنی ختم ہونے کے بعد اداکارہ زویا ناصر کا حیرا ن کن اقدام