فرانسیسی صدرکو تھپڑ پڑ گیا, ویڈیو وائرل

Jun 08, 2021 | 18:38:PM
فرانسیسی صدرکو تھپڑ پڑ گیا, ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فرانسیسی صدرعمانوئل میکخواں کو تھپڑ پڑ گیا، سکیورٹی اہلکاروں نے دو افرادکو گرفتار کرلیا۔
خبرایجنسی کے مطابق دوران احتجاج ایک شخص نے فرانسیسی صدر کو تھپڑدے مارا،تھپڑمارنے والے شخص نے میکخواں مردہ باد کا نعرہ بھی لگایا، خبرایجنسی کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے دو افراد کوگرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی اڈوں پر گفتگو کی تفصیلات نہیں بتا سکتے،مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان