ٹرین حادثہ۔۔بدقسمت خاندان کی دل ہلادینے والی ویڈیو۔ ۔

Jun 08, 2021 | 13:10:PM
ٹرین حادثہ۔۔بدقسمت خاندان کی دل ہلادینے والی ویڈیو۔ ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)صوبہ سندھ کےشہر ڈھرکی میں ہونے والے ٹرین حادثے کے بعددردناک واقعات دیکھنے میں آ رہے ہیں ۔ٹرین میں ایک بدقسمت خاندان بھی سوار تھا جس کی ویڈیو دیکھ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے۔

یہ فیملی اپنے3 بچوں کے ساتھ کراچی سےظہیرآباد شہید اپنے گاؤں آرہے تھے،ٹرین روانگی سے قبل اس خاندان نےیہ ویڈیو بنائی  جس میں معصوم بچے پنجاب آنے کی خوشی میں نہال ہوئے جارہے تھے ۔بدقسمتی سے حادثے میں نانا ،بیٹی اور نواسہ ،نواسی دنیا سے رخصت ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار ۔۔اہم بات سامنے آ گئی