پشاور،باجوڑ، دیربالا، سوات اور مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے

Jul 08, 2021 | 13:51:PM
پشاور،باجوڑ، دیربالا، سوات اور مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آج صوبہ خیبر پختونخواہ میں پشاور  اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق باجوڑ میں زلزلے کے بعد لوگ دکانوں اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ دیربالا ،سوات ،مینگورہ اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھاتاہم فوری طور پر کسی بھی جگہ سے مالی و جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ 
یہ بھی پڑھیں: دلیپ کمار کے انتقال پر پاکستان اور بھارت کےکرکٹرزبھی افسردہ