معروف گلوکارہ عابدہ پروین کے انتقال کی خبر جھوٹی نکلی

Jan 08, 2026 | 21:07:PM
معروف گلوکارہ عابدہ پروین کے انتقال کی خبر جھوٹی نکلی
کیپشن: عابدہ پروین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)معروف گلوکارہ عابدہ پروین کے انتقال کی خبرجھوٹی نکلی۔

بیٹی خضرہ خان نے سوشل میڈیا پر افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ معروف گلوکارہ بالکل خیر خیریت سے ہیں ۔عابدہ پروین کے انتقال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ 

لاہور شہر کے علاقے دال گراں چوک کی رہائشی عابدہ پروین کا انتقال ہوا ہے ۔بیٹی عابدہ پروین کاکہناتھا کہ شائقین کو عابدہ پروین کے انتقال کی جھوٹی خبر بتائی جا رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر کتنے ہو گئے؟سٹیٹ بینک کا اہم بیان