امریکی صدر نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے 66 عالمی تنظیموں سے نکلنے کا اعلان کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکا نے66عالمی تنظیموں سے نکلنے کا اعلان کر دیا،صدر ٹرمپ نے ایگرزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دئیے۔
ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے 66 عالمی تنظیمیں امریکا کے بجائے اپنا ایجنڈا پروان چڑھاتی ہیں۔
ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق ان عالمی تنظیموں کے ایجنڈے سے امریکا کی خودمختاری اور خوشحالی کو خطرہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:روس اور چین کو نیٹو کا کوئی خوف نہیں، دونوں ممالک صرف امریکا سے ڈرتے ہیں: صدر ٹرمپ