راولپنڈی، پولیس پارٹی پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں ڈاکو ہلاک

Jan 08, 2023 | 22:34:PM
راولپنڈی، پولیس پارٹی پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں ڈاکو ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)راولپنڈی میں تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں مبینہ ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی جبکہ ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق ناکے پر موجود پولیس اہلکاروں نے ملزمان کو روکا تو انہوں نے فائرنگ کی، جس کی زد میں آکر 2 اہلکار زخمی ہو گئے ، پولیس کی جوابی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو مارا گیا،زخمی پولیس اہلکاروں کو ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر تعلیم مراد راس کا کل تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان