بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین السلام لاہور پہنچ گئے

سی ای او سلمان نصیر نے ایئرپورٹ پراستقبال کیا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کریں گے

Feb 08, 2026 | 16:05:PM
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین السلام لاہور پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اعجاز وسیم باکھری)بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر لاہور پہنچ گئے۔
سی ای اوپی سی بی سلمان نصیر نے ایئرپورٹ پر صدر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا استقبال کیا۔
سی ای اوپی سی بی سلمان نصیر نے اس موقع پر کہاکہ پاکستان آمد پر معزز مہمان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں،صدر بی سی بی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:آئی سی سی نے گھٹنے ٹیک دئیے، پی سی بی کو راضی کرنے کیلئے بے تاب
صدر بی سی بی امین السلام دیگر میٹنگز میں بھی شریک ہوں گے۔