پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلیے جنوبی افریقہ پہنچ گئی 

Feb 08, 2026 | 09:13:AM
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلیے جنوبی افریقہ پہنچ گئی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(  ویب ڈیسک )پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے پر جوہانسبرگ پہنچ گئی ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کھیلے گی۔

قومی ویمن ٹیم کراچی سے براستہ دبئی جوہانسبرگ پہنچی، دورے کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمن ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔

مزید پڑھیں:بچہ کو گلے پر ڈور پھر گئی
 اس کے علاوہ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے میچز بھی شیڈول میں شامل ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا ویمن کرکٹ سیریز کا باقاعدہ آغاز 10 فروری سے ہوگا۔