انضمام الحق اور مصباح الحق کیلئے اہم اعزاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتانوں انضمام الحق اور مصباح الحق کو پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا۔
سابق کپتانوں کو یہ اعزاز لاہورکے قذافی سٹیڈیم میں جاری سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ کے دوران دیا گیا۔اس موقع پر پی سی بی سربراہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی میچ پر گرفت کمزور پڑ گئی، 4کھلاڑی کتنے رنز پر پویلین لوٹ گئے؟جانیے