پہلا غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتیجہ ، پیپلز پارٹی کے سید مراد علی شاہ کامیاب

Feb 08, 2024 | 23:42:PM
پہلا غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتیجہ ، پیپلز پارٹی کے سید مراد علی شاہ کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) انتخابی دنگل کا پہلا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتیجہ آگیا ، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز  کو پہلی کامیابی مل گئی ۔

سندھ کے حلقے جامشورو  پی ایس 77سے موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے سید مراد علی شاہ کامیاب ہو گئے، جی ڈی اے کے روشن برور کی ضمانت ضبط، سید مراد علی شاہ 67 ہزار 513  ووٹ  حاصل کرکے جیت گئے۔